Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    حکومت اگست 20, 2026

    کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ

    اگست 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: شہر قائد کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا بڑا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان (CMPak) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی.

    ملاقات میں کراچی میں زونگ کے AI-Ready ٹائر-III ڈیٹا سینٹر کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    اس موقع پر سندھ حکومت اور سی ایم پاک نے منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم کرنے پر اتفاق کیا۔

    وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں جدید ڈیٹا سینٹر کے قیام کے لیے زونگ کو مکمل تعاون اور سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

    سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری پاکستان کی معیشت اور نوجوانوں کے مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔

    ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق زونگ نے کراچی ڈیٹا سینٹر منصوبے میں 4 ارب روپے سے زائد کی ابتدائی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

    زونگ آئندہ 10 برسوں کے دوران منصوبے میں مزید 14 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔

    مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کو خطے کا اہم ٹیکنالوجی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنایا جائے گا۔

    AI-Ready ڈیٹا سینٹر سے کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور مقامی ڈیٹا ہوسٹنگ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

    وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے میں جدید ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی منصوبوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

    انہوں نے متعلقہ اداروں کو زونگ کے منصوبے کے لیے درکار سہولیات اور رابطہ کاری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

    AI Ready ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی پاکستان ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر زونگ زونگ پاکستان سندھ حکومت کراچی ڈیٹا سینٹر کلاؤڈ کمپیوٹنگ مراد علی شاہ مصنوعی ذہانت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج
    Next Article راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.