Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»پاکستان کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
    شوبز جنوری 18, 2024

    پاکستان کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

    جنوری 18, 2024Updated:جنوری 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's famous singer Atiq Shahzad passed away
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد جو کہ اپنی شاندار آواز کے لئے مشہور تھے انتقال کرگئے۔

    عتیق شہزاد کی شاندار آواز نے ان کو اسٹیج کی دنیا میں ایک عظیم فنکار بنایا اور انکی موسیقی نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ ان کے انتقال سے پاکستانی آرٹ انڈسڑی نے ایک باصلاحیت فنکار کو کھویا ہے۔

    واضح رہے کہ عتیق شہزاد کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں  ادا کی جائیگی۔گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔  یاد رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔

     

    Atiq Shahzad Pakistan's famous singer پاکستان عتیق شہزاد معروف گلوکار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ ڈویژن میں زیتون کے تیل کی پیداوار میں اضافہ
    Next Article افغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکر سیریز جیت لی
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.