Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا
    خاص خبریں مئی 10, 2025

    پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب،آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں، دشمن نے نقصان کا اعتراف کرلیا

    مئی 10, 2025Updated:مئی 10, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's devastating response to India, Operation Banyan Al-Marsoos launched, destroying several air bases and airfields, the enemy admitted the loss
    پاکستان کی جانب سے ان تمام بیسزکو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے پاکستان کے عوام، ایئر بیسز اور مساجد پر حملے کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملانے کا وقت آگیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز کردیا،جس کے نتیجے میں متعدد بھارتی ایئربیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹیں تباہ کر دیں ۔

    پاکستان نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز کرتے ہوئے فجر کے وقت بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ،پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس اسٹوریج سائٹ اور بھارتی ایئر بیس ادھم پور اور پٹھان کوٹ ایئر بیس اور آدم پور ایئر بیس کے علاوہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ کو بھی تباہ کر دیا

    اس وقت پاک افواج کی جوابی کارروائی جاری ہے اور بھارت میں متعدد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان نے بیاس میں براہموس کی سٹوریج جہاں سے پاکستان پر میزائل داغے گئے تھے کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے نتیجے میں پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا، S -400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے، اس کے علاوہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ کو بھی تباہ کر دیا گیا جبکہ سپلائی ڈپو اڑی کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔

    فتح 1 میزائل قہر ڈھانے لگا

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق جہاں سے پاکستان کے عوام اور مساجد پر حملے کئے گئے تھے ان کو فتح ون میزائل سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے، بھارت کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی جارہی ہیں، فتح 1 میزائل سسٹم کے ذریعے  کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے، بھاری نقصان کی اطلاعات آ رہی ہیں۔

     پاکستان میں دہشت گردی کرانے والا بھارتی تربیتی مرکز تباہ:

    پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے نوشہرہ میں پاکستان میں دہشت گردی کرانے والا بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ کر دیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں ہی برنالہ ایئر فیلڈ کو بھی اڑا دیا گیا ہے، بھمبر گلی میں بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی جوابی کارروائی کا نشانہ بن گیا ہے ۔

    بھارتیں توپیں خاموش، متعدد پوسٹس تباہ:

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ہے، متعدد بھارتی پوسٹس کو تباہ کر دیا گیا، ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر پوسٹ مکمل تباہ کر دی گئیں ۔

    بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں 26 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے ،گزشتہ رات  بھارتی طیاروں نے پاکستان میں3 ایئر بیسز پر میزائل داغے تھے، جس کے دوران نورخان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا، بھارت نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی
    Next Article بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.