Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام
    خاص خبریں فروری 5, 2026

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغامات میں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا  اعادہ کیا ہے، پاک افواج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام سے بھرپور  یکجہتی کا اظہار کیا ۔

    اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پیغام میں کہا کہ  یوم یکجہتی کشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔  دنیا بھر میں پاکستانی کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ناگزیر ہے ۔

    وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ  پاکستانی قوم کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے، پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ۔

    افواجِ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام سے بھرپور  یکجہتی کا اظہار کیا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول چیف اور ائیر چیف  نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور گرفتاریاں ناقابلِ قبول ہیں۔ بھارت کی جانب سے کشمیر کا آبادیاتی و سیاسی تشخص بدلنے کی کوششیں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی ایشیا میں پائیدار  امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے، عالمی برادری کشمیری عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے، آزادی اور  وقار کی جدوجہد میں کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
    Next Article کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.