Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    امن اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

    صدر مملکت اور وزیر اعظم نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ہلاکر پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔

    اپنے ایک بیان میں صدرِ مملکت نے ضلع گوادر کے علاقے شادی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر وجاہت وحید کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا۔

    انہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے میجر وجاہت وحید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    صدر آصف علی زرداری نے شہید میجر وجاہت وحید کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

    صدر مملکت نے ملک کے امن و استحکام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مسلسل قربانیوں اور پیشہ ورانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    صدر مملکت نے کہا کہ دہشتگردوں کے غیر ملکی سرپرستوں اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔

    دوسری جانب وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بھی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    اپنے بیان میں وزیراعظم نے پسنی میں آئی ای ڈی دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے پر 34 سالہ میجر وجاہت وحید شہید کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    وزیراعظم نے کہا کہ میجر وجاہت وحید نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، قوم کو اپنے اس بہادر سپوت پر فخر ہے۔

    انہوں نے شہید میجر کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

    وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کے وژن "عزمِ استحکام” کے تحت غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

    آصف علی زرداری بلوچستان آپریشن پاکستان میں دہشت گردی پسنی دھماکہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سیکیورٹی فورسز شہباز شریف عزم استحکام گوادر آپریشن میجر وجاہت وحید
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.