Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر

    اگست 19, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم کی وزیر پٹرولیم کو ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ریفائنریز سے فوری مذاکرات کی ہدایت

    اگست 19, 2026
    بلوچستان

    وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹرانسپورٹ»پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن
    ٹرانسپورٹ مارچ 25, 2026

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل ہوئی۔
    ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ، دوسرے دن 17 کروڑ اور تیسرے دن 20 کروڑ سے زائد آمدن ہوئی۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے پچھلے ایک ہفتے میں ریلوے کو مسافر ٹرینوں سے 1 ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی۔
    وزیر ریلوے حنیف عباسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریلوے کی ریکارڈ آمدن مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس پر انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا بہتر سہولیات اور مضبوط ٹریک مسافروں کا حق ہے، دونوں پر کام کررہے ہیں، اگلے تین سال میں کراچی سے روہڑی ٹریک مکمل اپ گریڈ کر دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز
    Next Article ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    اگست 11, 2026

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026

    اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کا سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر

    اگست 19, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم کی وزیر پٹرولیم کو ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ریفائنریز سے فوری مذاکرات کی ہدایت

    اگست 19, 2026
    بلوچستان

    وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر

    اگست 19, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم کی وزیر پٹرولیم کو ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ریفائنریز سے فوری مذاکرات کی ہدایت

    اگست 19, 2026
    بلوچستان

    وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری

    اگست 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.