Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    ترقی ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔

    بندرگاہوں پر تجارت، شفافیت اور آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

    پاکستان کے بندرگاہی نظام میں تجارت، شفافیت اور آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سرگرم عمل ہے۔

    بندرگاہی ترقی کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نیشنل پورٹس ماسٹر پلان تیار کر کے جامع حکمتِ عملی وضع کی گئی ہے۔

    اسی حکمتِ عملی کے تحت یکساں پورٹ ٹیرف نظام نافذ کیا گیا۔

    اس نظام سے بندرگاہی سرگرمیوں میں مسابقت اور شفافیت کو فروغ ملا ہے۔

    کراچی پورٹس پر جدید کارگو مینجمنٹ سسٹم متعارف کر کے گنجائش بڑھانے اور پیداواری صلاحیت بہتر بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

    پاکستان سنگل ونڈو اور فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ نافذ کیے جانے سے کارگو کلیئرنس کا وقت 53 گھنٹے سے کم ہو کر 18 گھنٹے رہ گیا ہے۔

    فیس لیس کسٹمز نظام کے ذریعے اسیسمنٹ افسران کو محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

    کسٹمز، بینکوں اور پورٹ آپریٹرز کو مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منسلک کر کے کاروباری عمل کو تیز اور آسان بنایا جا رہا ہے۔

    ڈیجیٹلائزیشن، جدید کسٹمز نظام اور بندرگاہی اصلاحات سے کارگو ہینڈلنگ، تجارتی سہولت کاری اور آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

    جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بندرگاہی نظام پاکستان کو عالمی تجارتی روابط، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔

    وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے اقدامات کا مقصد پاکستان کی بندرگاہوں کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانا اور ملک کی تجارتی مسابقت کو مزید بہتر کرنا ہے۔

    بحری اصلاحات بندرگاہی اصلاحات پاکستان تجارت پاکستان سنگل ونڈو پاکستان کا بندرگاہی نظام پاکستان نیوز پورٹ ٹیرف تجارتی سہولت کاری ڈیجیٹلائزیشن فیس لیس کسٹمز کارگو کلیئرنس کارگو مینجمنٹ سسٹم کراچی پورٹس معاشی ترقی نیشنل پورٹس ماسٹر پلان وزیراعظم ٹاسک فورس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
    Next Article آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.