Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی
    فیچرڈ جون 4, 2026

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی

    جون 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Australia by 4 wickets in the deciding ODI match to win the series
    کپتان شاہین شاہ آفریدی میچ اور عرفات منہاس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی، قومی ٹیم نے آسٹریلیا کا 158 رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

     لاہور: قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ ون ڈے میچ میں پاکستانی بولروں نے شاندار بولنگ کر کے آسٹریلوی ٹیم کو 157 رنز پر پویلین بھیج دیا ۔

    آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا تھا، آسٹریلوی ٹیم کےکپتان جوش انگلس نے 65 رنز کی اننگز کھیلی، مارنوس لبوشین اور ایلکس کیری نے 19، 19 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3، ابرار  احمد اور شاداب خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جبکہ ایک کھلاڑی کو حارث رؤف نے آؤٹ کیا ۔

    قومی ٹیم نے مقررہ  ہدف 42 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، سب سے زیادہ بابر اعظم نے 40 رنز کی محتاط اننگز کھیلی، معاذ صداقت نے 27 رنز بنائے،  آخر میں عبدالصمد اور شاداب خان نے ساتویں وکٹ کے لیے 49 رنز کی شراکت بنا کر میچ جتوا دیا ۔

    شاندار بولنگ پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی میچ اور آل راونڈ کارکردگی پر عرفات منہاس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    یاد رہےکہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دیکر میچ اپنے نام کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
    Next Article بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.