Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشگرد ہلاک
    خاص خبریں جون 5, 2026

    بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشگرد ہلاک

    جون 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan: Security forces conduct successful operation in Panjgur, 6 terrorists killed
    سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعددٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، کئی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع پنجگور میںخفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کر کے  فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشگرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 3 اور 4 جون کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ آپریشن بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعددٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آپریشن میں فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

    پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں کسی بھی دوسرے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری، عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف بلا تعطل کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی
    Next Article آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان، اليکشن کا شیڈول بھی جاری کرديا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹوں پر 120 رنز، ساجد خان کی چار وکٹیں

    اگست 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.