ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے، جس میں 7 سویلین، 7 خواتین اور 5 بچے شامل تھے جبکہ 62 سویلین زخمی جبکہ 14 فوجی جوان زخمی ہوئے ،اگر بھارت کو اتنی ہی خواہش ہے کہ پاکستان اس پر حملہ کرے تو وہ بےفکر رہے ہم اس کی یہ خواہش ضرور پوری کریں گے، اور اپنے وقت اور اپنی مرضی کے مطابق جواب دیں گے ، پاکستان ایئر فورس کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد اور ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف (آپریشنز) وائس ایڈمرل راجہ رب نواز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حملے کے وقت بھارت کے 60 طیارے پرواز میں تھے…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے، جس میں 7 سویلین، 7 خواتین اور 5 بچے شامل تھے جبکہ 62 سویلین زخمی جبکہ 14 فوجی جوان زخمی ہوئے ،اگر بھارت کو اتنی ہی خواہش ہے کہ پاکستان اس پر حملہ کرے تو وہ بےفکر رہے…