Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سی ڈی اے میں اربوں روپے مالیت کے پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹس، 5 افسران گرفتار
    پوٹھوہار اپریل 30, 2025

    سی ڈی اے میں اربوں روپے مالیت کے پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹس، 5 افسران گرفتار

    اپریل 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Five officers arrested for fake allotments of plots worth billions of rupees in CDA
    غیرقانونی الاٹمنٹس سے قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان پہنچا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹس کے الزام میں وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)  کے پانچ افسران کو گرفتار کرلیا ۔

    ایف آئی اے اسلام آباد سرکل کے مطابق گرفتارملزمان میں اصغرعلی،راجہ شعیب ملال، تیموراحمد،عنایت اللہ اورآفتاب احمد شامل ہیں ۔

    گرفتار ملزمان سی ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدوں پر فائزہیں، ملزمان کی گرفتاری سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد سےضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پرعمل میں لائی گئی ۔

    ملزمان نےسیکٹرز آئی 14 ، ڈی 13 اور ای 11 میں غیر قانونی طور پر تینتالیس پلاٹس الاٹ کئےتھے ، اس غیرقانونی الاٹمنٹس سے قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان پہنچا ۔

    ایف آئی اے ذرائع  کے مطابق گرفتار ملزمان سے عدالتی احکامات کے مطابق تفتیش کی جا رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج سے 4 مئی کے دوران خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    Next Article پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.