Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہماری منزل تیزی سےترقی کرتا پاکستان ہے، وزيراعظم شهبازشريف
    خاص خبریں اپریل 13, 2025

    ہماری منزل تیزی سےترقی کرتا پاکستان ہے، وزيراعظم شهبازشريف

    اپریل 13, 2025Updated:اپریل 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Our destination is a rapidly developing Pakistan, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    اپنے دورے کے دوران وہاں کی فیکٹریوں کا معائنہ کیا ، ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری منزل تیزی سےترقی کرتا پاکستان ہے، یلاروس کا دورہ نہایت ہی کامیاب رہا، اپنے دورے کے دوران وہاں کی فیکٹریوں کا معائنہ کیا ، ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا ۔

    لندن پہچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزيراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیلاروس کا دورہ نہایت ہی کامیاب رہا، اپنے دورے کے دوران وہاں کی فیکٹریوں کا معائنہ کیا ، ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک وقوم کی خدمت کررہا ہوں ، تیزی سے ترقی کرتا پاکستان ہماری منزل ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات کے بے پناہ ذخائر ہیں، معدنیات کے حوالے سے مشینری بیلاروس میں بنتی ہے، زرعی مشینری کیلئے بیلاروس کی کمپنیوں سے جوائنٹ وینچرکریں گے، بیلا روس کی ذراعت کے شعبے میں مہارت سے فائدہ اٹھائیں گے اور بیلاروس میں بننے والی زرعی مشینری بھی پاکستان میں بنے گی ۔

    وزیراعظم نے مزید کہا کہ بیلاروس زراعت کے حوالے سے خصوصی تعاون کرے گا، دورے کے دوران وہاں مختلف شعبوں کے افراد سے ہماری سیر حاصل گفتگو ہوئی ہے ۔

    ان کا مزيد کهنا تځا که دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ ہو رہی ہیں، افغان حکومت دہشت گردوں کے لگام ڈالے، افغان عبوری حکومت کو کئی بار کہا ہے دوحه معاہدے پرعمل کریں اور دہشت گردوں کو افغان سر زمین استعمال نہ کرنے دیں لیکن کالعدم دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ کرتی ہیں اور کئی پاکستانیوں کو شہید کرچکی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام، افواج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہم ہمسائے نہیں بدل سکتے، یہ ہم پر منحصر ہے کہ اچھے ہمسائے کی طرح رہنا ہے یا تنازعات کے ساتھ ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی حکام پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے،وزيراعظم شهبازشريف کا مطالبہ
    Next Article خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فورسز اور عوام کی مشترکہ کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    امن

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.