Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، ڈی پی او مانسہرہ
    خاص خبریں اکتوبر 2, 2024

    مانسہرہ میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، ڈی پی او مانسہرہ

    اکتوبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    No place for criminals in Mansehra, DPO Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق ضلع مانسہرہ میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

    ذرائع کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ایکشن لیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا سکون خراب کرنے کی کسی کو ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق تھانہ بٹل کی حدود چھتر پلین میں شہری کو بذریعہ فون گالم گلوچ کر کے ڈرانے دھمکانے کی رپورٹ پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بٹل پولیس کو جلد از جلد کاروائی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

    جس پر ایس ایچ او تھانہ بٹل فہد شاہ نے فریدون عرف دونے کو کامیابی سے گرفتار کر کے ملزم کے خلاف تھانہ بٹل میں ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق ایسے لوگوں کی مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ایسے افراد کے خلاف مانسہرہ پولیس سخت سےسخت ایکشن لینے کے لیے ہر دم تیار ہے ۔

    جرائم پیشہ افراد ڈی پی او مانسہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی
    Next Article وفاقی حکومت نے پمز سمیت دیگر اسپتالوں کو اسلام آباد انتظامیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    خاص خبریں

    سیاح ناران اور کاغان جانے سے گریز کریں، مانسہرہ انتظامیہ

    جون 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.