Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی
    خاص خبریں فروری 14, 2025

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی

    فروری 14, 2025Updated:فروری 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand won the tri-nation series by defeating Pakistan
    پاکستان کے 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کيا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ہوم گراونڈ پر ہونے والی سہ ملکی سیریز جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی ،کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان کے 243 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

     سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا ، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور فخر زمان 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اس کے بعد سعود شکیل 8 اور بابر اعظم 29 رنز بناکر پویلین لوٹے ۔

    محمد رضوان اور سلمان نے ایک بار ہمت کی لیکن بڑٰ اننگز کھیلنے میں وہ بھی ناکام رہے ، دونوں نے  88 رنز کی پارٹنرشپ کی  تاہم کپتان 46 اور نائب کپتان 45 رنز  بنا کر آؤٹ ہوئے ، طیب طاہر نے بھی 38 رنز بنائے لیکن بعد میں آنے والے بھی سکور کو 242 تک ہی پہنچا پائے ۔

    پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، نیوزی لینڈ کے ول اورورکی نے چار، بریس ویل اور سینٹنر نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ،پاکستان کے 243 رنز  ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کا آغاز بھی کچھ خاص نہ تھا اور دوسرے اوور میں ول ینگ 5 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار بنے ۔ اس کے بعد دوسری وکٹ پر کین ولیمسن اور کونوے نے ذم دارانہ بیٹنگ کی تاہم 76 کے مجموعی سکور پر کین ولیمسن 34 رنز بناکر بولڈ ہوگئے جبکہ  کونوے بھی 48 رنز بناکر یویلین لوٹ گئے ۔

    مچل اور لیتھم نے بھی شاندار اننگز کھیلیں اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، ٹام لیتھم  57 اور ڈیرل مچل 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،نیوزی لینڈ نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سہ فریقی سیریز میں گرین شرٹس کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد  اور سلمان علی آغا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ،آخر میں نیوزی لینڈ کے ول اورورکی کو 4 وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ  جبکہ پاکستان کے سلمان علی آغا کو سیریز میں 219 رنز بنانے پر  پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
    Next Article چولستان: "گرین پاکستان” منصوبے کی افتتاحی تقریب میں آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    جولائی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 2025
    خاص خبریں

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.