Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
    خاص خبریں فروری 14, 2025

    عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

    فروری 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Good news for the people, there is a possibility of a big reduction in the prices of petroleum products
    سمری کے مطابق ہائی سپیڈ کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ڈھائی روپے تک کمی کا امکان ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری کے بعد بڑی کمی متوقع ہے، اس حوالے سے کمی کی سمری اوگرا کو بجھوا دی گئی ،قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی ،ارسال کی گئی سمری کے مطابق  ہائی سپیڈ  کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ڈھائی روپے تک کمی کا امکان ہے ۔

    اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 45 پیسے اور لائٹ ڈیزل کے نرخ میں 5 روپے 60 پیسے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے ،اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے حتمی ورکنگ 15 فروری کو حکومت کو بھجوائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد وزارت خزانہ آئندہ 28 فروری تک کے لیے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب یوتھ سمٹ 2025 کا انعقاد
    Next Article نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    بین الاقوامی

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.