Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر میں گرفت مضبوط کر لی
    خاص خبریں جنوری 31, 2024

    مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر میں گرفت مضبوط کر لی

    جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Muslim League-N has strengthened its hold in Azad Jammu and Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی گرفت کو مضبوط کرنے والی سیاسی پیشرفت ، خطے  کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

    واضح رہے کہ یہ پیشرفت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے درمیان ملاقات کے دوران سامنے آئی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور پارٹی آزاد کشمیر چیپٹر کے صدر شاہ غلام قادر بھی موجود تھے۔

    سیاسی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے شہباز شریف نے کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں مرحوم کشمیری رہنما سردار محمد عبدالقیوم خان کی قربانیوں اور کوششوں کو سراہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم سردار محمد عبدالقیوم خان کا شمار تحریک آزادی کے سرکردہ رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ن اور مسلم کانفرنس ایک ہی تحریک کے دو حصے ہیں۔ ہم خیال جماعتوں کے دوبارہ اتحاد کو خوشی کا موقع قرار دیتے ہوئے شہباز شریف نے زور دیا کہ مسلم لیگ ن اور مسلم کانفرنس کا اتحاد جموں و کشمیر کی آواز کو مزید مضبوط اور مؤثر بنائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان تعاون سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی حالت زار کو مؤثر طریقے سے اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔سردار عتیق احمد خان نے بھی شہباز شریف کی سیاسی اور قومی خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا کر شہباز شریف نے ملک سے سچی محبت کا ثبوت دیا ہے۔ ایک سیاستدان کے اوصاف کو اجاگر کرتے ہوئے سردار عتیق احمد خان نے وقتی سیاسی فائدے کی بجائے ریاست اور قوم کے طویل المدتی مفاد میں فیصلے کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

    Azad Jammu and Kashmir: Muslim League-N strengthened آزاد جموں و کشمیر مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان: سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
    Next Article ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.