Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر
    خاص خبریں جنوری 31, 2024

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024Updated:جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Construction of interchange to connect Hazara Motorway with Abbottabad city
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نگراں وزیر اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اربن موبلٹی پلان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد میں اجلاس  منعقد۔

    اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)، پلاننگ کمیشن اور دیگر وفاقی اداروں کے حکام نے شرکت کی۔شرکاء کو  اجلاس میں ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے حویلیاں سے قلندرآباد تک این ایچ اے روڈ کو دوہری بنانے کے منصوبے اور دیگر اہم امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

    نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ  این ایچ اے نے ایبٹ آباد اور شیروان روڈ کو ملانے کے لئے انٹرچینج تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جبکہ سی ڈی ڈبلیو پی نے مذکورہ انٹرچینج کے لئے پی سی ون کی منظوری بھی دیدی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فلائی اوور اور ٹنل کی تعمیر بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔  منصوبے کے لئے زمین کی خریداری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

    وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد شہر میں گاڑیوں کی ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے این اے 35 کو حویلیاں سے قلندر آباد تک دوہری کرنے کے منصوبے کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔وزیراعلیٰ کی جانب سے این ایچ اے اور متعلقہ صوبائی حکام کو ہدایت کی کہ وہ مشترکہ طور پر ایبٹ آباد شہر کا دورہ کریں اور مذکورہ منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دیں۔

    Abbottabad city Construction Hazara Motorway انٹر چینج ایبٹ آباد شہر ہزارہ موٹروے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر میں گرفت مضبوط کر لی
    Next Article انڈر 19 ورلڈ کپ, پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی
    Ume Roman

    Related Posts

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.