Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے
    خاص خبریں ستمبر 7, 2025

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025Updated:ستمبر 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains kill 910 people across the country, 1,044 injured
    گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38 اور اسلام آباد میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  نے ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال کے دوران جانی و مالکی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق ممجموعی تعداد 910 ہوگئی جبکہ اس دوران 1044 افراد زخمی ہوئے ، اس دوران گلگت بلتستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 38 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    اسلام آباد:  این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 26 جون سے لے کر اب تک 910 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 442 افراد دریائی سیلاب، 252 لوگ گھر گرنے اور 65 افراد ڈوبنے سے جان سے گئے، جب کہ 57 لوگ سیلاب آنے اور 11 افراد  موسلادھار بارشوں سے جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق 25 افراد لینڈ سلائیڈنگ، 23 لوگ کرنٹ لگنے اور 26 افراد آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوئے جبکہ مزید 7 افراد سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف وجوہات کی بنا پر جان سے گئے ۔

    اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ  504، پنجاب میں 234 ، سندھ میں 58  اور بلوچستان میں 26، گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38 اور اسلام آباد میں 9 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں اب تک 654، خیبرپختونخوا میں 218، سندھ میں 78، بلوچستان میں 5، گلگت بلتستان میں 52 ، آزاد کشمیر میں 34 ، اور اسلام آباد میں 3افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے اب تک 7850 گھر متاثر ہوئے ہیں ان میں سے 5905 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 1945 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ۔

    اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ دوران مون سون اب تک 6180 مویشی بھی ہلاک ہوچکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی
    Next Article مشی خان کا عید میلاد اسپیشل شو "کےٹو سحر” اور کےٹو ٹی وی کی خصوصی نشریات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026

    کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے، مریم نواز شریف

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    بجٹ

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.