Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کمشنر ہزارہ کے زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر اجلاس
    فیچرڈ اکتوبر 7, 2025

    کمشنر ہزارہ کے زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر اجلاس

    اکتوبر 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meeting on NTDC 765 KV Dasu Transmission Line Project chaired by Commissioner Hazara
    تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے دفاتر سے ایک فوکل پرسن نامزد کریں تاکہ منصوبے کے دوران پیش آنے والے مسائل کو بروقت حل کیا جا سکے، کشنر ہزارہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ کی زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر آفس ایبٹ آباد میں منعقد ہوا، جس میں منیجر کنسٹرکشن نے کھمبوں کی تنصیب کے دوران درپیش مختلف مسائل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔

    اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام اور کوہستان کے علاوہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، دیا میر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے افسران اور این ٹی ڈی سی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

    کمشنر ہزارہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دفاتر سے ایک فوکل پرسن نامزد کریں تاکہ منصوبے کے دوران پیش آنے والے مسائل کو بروقت حل کیا جا سکے ۔

    انہوں نے این ٹی ڈی سی حکام کو بھی ہدایت دی کہ وہ ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ مشاورت سے ایک جامع کمیونٹی سپورٹ پروگرام ترتیب دیں، تاکہ مقامی آبادی کو دیرپا فائدہ پہنچے اور منصوبے کے اثرات مثبت طور پر ظاہر ہوں ۔

    کمشنر ہزارہ نے اس موقع پر کہا کہ داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے، لہٰذا اس کی بروقت تکمیل نہایت ضروری ہے تاکہ پاکستان اور آنے والی نسلیں اس کے ثمرات سے بھرپور استفادہ کر سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی
    Next Article ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے تیار رہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.