Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کھنڈہ چوک کے قریب ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون، کار چور زخمی حالت میں گرفتار، گاڑی برآمد

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مولانا فضل الرحمان:پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا, تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں
    خاص خبریں فروری 2, 2024

    مولانا فضل الرحمان:پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا, تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں

    فروری 2, 2024Updated:فروری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Maulana Fazlur Rehman The building of Pakistan was destroyed, the destroyers are victims of the evil action
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تباہ کرنے والے مکافات عمل کا شکار ہیں ،انہیں اپنا خود احتساب کرنا ہوگا۔ ووٹ قوم کی امانت ہے,الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

    ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے۔ووٹ قوم کے مستقبل کا فیصلہ کرتا ہے۔ ہر سیاسی جماعت کا اپنا اپنا نظریہ ہے،عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔

    مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ جمعیت سیاسی مخالفین کےساتھ تعصب نہیں کرتی، بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں ،اُن کا مقابلہ کروں ،مزہ نہیں آئے گا، آزاد ہوتے تو بات کرتا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا، اب کہتے ہیں ٹھیک نہیں کرسکتے ، کیسے ٹھیک کریں ؟ عمارت گرے گی تو دوبارہ بنے گی.

    ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں .سیاسی جماعتوں کو حق ہے کہ وہ اپنا نظریہ قوم کے سامنے رکھیں ۔ہم نے ہمیشہ تحمل اور استقامت سے سیاست کی ہے۔

    Maulana Fazlur Rehman nation Vote مولانا فضل الرحمان ووٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات 2024: پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات سامنے آ گئی
    Next Article جج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025

    راولپنڈی:کھنڈہ چوک کے قریب ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    اگست 26, 2025

    ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون، کار چور زخمی حالت میں گرفتار، گاڑی برآمد

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کھنڈہ چوک کے قریب ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون، کار چور زخمی حالت میں گرفتار، گاڑی برآمد

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ اسکینڈل: ایف آئی اے اور نیب کا بڑا کریک ڈاؤن، کھربوں کے اثاثے ضبط

    اگست 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کھنڈہ چوک کے قریب ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون، کار چور زخمی حالت میں گرفتار، گاڑی برآمد

    اگست 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.