Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دے دی
    خاص خبریں فروری 3, 2024

    جج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دے دی

    فروری 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Judge Bashir applied for leave till retirement
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک مرتبہ پھر چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔  گزشتہ دس سے پندرہ روز کے اندر انہوں نے دوسری مرتبہ رخصت کی درخواست جمع کرائی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ  کام کی نوعیت اور دباؤ کی وجہ سے جج بشیر کو ہائپر ٹینشن کا سامنا ہے۔ اس لیئے جج بشیر نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے انہوں نے چھٹیوں کی درخواست جمع کرائی تھی لیکن گزشتہ ہفتے ( بروز ہفتہ) وہ اپنی درخواست سے دستبردار ہوگئے اور اس کی وجہ مبینہ طور پر وزارت قانون کی جانب سے ان کی درخواست مسترد کیا جانا بتائی گئی ہے۔

    20 جنوری کو جج بشیر نے خرابی صحت کو وجہ بتاتے ہوئے 14؍ مارچ کو اپنی ریٹائرمنٹ تک طبی چھٹی کی درخواست دی۔ درخواست مسترد ہونے کے بعد جج نے یہ کہتے ہوئے اپنی درخواست سے دستبردار ہوگئے کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکتے ہیں۔

    ایک دن قبل انہوں نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائی تھی۔ اس کے بعد جج بشیر ناسازیٔ طبع کی وجہ سے کمرۂ عدالت سے نکل گئے۔  اڈیالہ جیل اسپتال میں ڈاکٹروں نے ان کا علاج کیا۔ واضح رہے کہ جج محمد بشیر نے حال ہی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14؍ سال قید کی سزا سنائی ہے اور وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کے ایک اور ریفرنس (190؍ ملین پاؤنڈز کیس) کی سماعت کر رہے تھے۔

    جمعرات یکم فروری کو توشہ خانہ کیس میں اپنا فیصلہ سنانے کے ایک دن بعد جج بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک طبی چھٹی کیلئے ایک مرتبہ پھر درخواست دی۔

    یاد رہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ہل میٹل کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزائیں سنائی تھیں۔  سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں بھی جج محمد بشیر  نے ہی سزا سنائی۔ دونوں وزرائے اعظم کو اسی جج نے سزا سنائی جسے دو مرتبہ اپنے اپنے دور میں متعلقہ وزیراعظم نے عہدے میں توسیع دی۔ 

    Judge Bashir retirement جج بشیر ریٹائرمنٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمان:پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا, تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں
    Next Article شراب نوشی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
    Ume Roman

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.