Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی
    بین الاقوامی ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

    ستمبر 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Massive earthquake in Afghanistan, death toll exceeds 800
    نورگل (مزار درہ)، چوکی، وٹ پور، مانوگی، چپہ درہ اور دیگر شامل ہیں، جہاں متعدد مکانات اور عمارات منہدم ہو گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغانستان کے مشرقی صوبوں کنڑ، ننگرہار، لغمان، نورستان اور پنجشیر میں آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات پہنچائے ہیں، کنڑ سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، جہاں 800 افراد جاں بحق اور 2500 زخمی ہوئے ہیں ۔

    کابل: افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نورگل (مزار درہ)، چوکی، وٹ پور، مانوگی، چپہ درہ اور دیگر شامل ہیں، جہاں متعدد مکانات اور عمارات منہدم ہو گئیں۔ ننگرہار کے درہ نور ضلع میں 12 افراد جاں بحق  اور 255 افراد زخمی ہوئے ۔

    لغمان کے علینگار ضلع میں 58 افراد زخمی ہوئے، جبکہ نورستان کے نورگرام ضلع میں 4 زخمی اور کئی گھر تباہ ہوئے۔ پنجشیر کے آبشار ضلع میں 5 گھروں کو نقصان پہنچا، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    طالبان حکومت نے فوری امدادی کارروائیوں کے لیے وزیراعظم کے دفتر کی ہدایت پر ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کی سربراہی وزیر برائے دیہی ترقی ملا محمد یونس اخندزادہ کر رہے ہیں ۔

    کمیٹی میں شہری ترقی کے وزیر مولوی نجیب اللہ حیات، سرخ ہلال کے صدر شیخ شہاب الدین دلاور، وزیر صحت مولوی نور جلال جلال، وزیراعظم کے دفتر کے جنرل ڈائریکٹر ڈاکٹر ملا عبدالواسع خادم، نائب وزیر مہاجرین عبدالرحیم راشد، پی ڈی ایم اے کے سربراہ ملا نور الدین ترابی اور نائب وزیر اطلاعات و ثقافت مولوی عتیق اللہ عزیزی شامل ہیں ۔

    امدادی سرگرمیوں کے لیے وزیراعظم نے 100 ملین افغانی کی فوری امداد جاری کی ہے، جبکہ ضرورت پڑنے پر مزید فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ رہی ہیں، لیکن پہاڑی علاقوں اور ناقص بنیادی ڈھانچے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

    اقوام متحدہ اور دیگر امدادی اداروں سے بھی فوری امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہندوکش خطے کی زلزلہ خیزی اور کمزور تعمیراتی ڈھانچوں نے تباہی کو مزید بڑھایا۔ متاثرین کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا جاری اعلامیہ، پاکستان کے دہشتگردی کے حوالے سے موقف کی تائید
    Next Article ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.