Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»پب جی پر محبت، 18 سالہ امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے چترال پہنچ گئی
    چترال نومبر 21, 2024

    پب جی پر محبت، 18 سالہ امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے چترال پہنچ گئی

    نومبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Love on PubG, 18-year-old American girl reaches Chitral to marry Pakistani boy
    Love on PubG, 18-year-old American girl reaches Chitral to marry Pakistani boy
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف گیم پب جی کے دوران امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے کو دل دے بیٹھی، جو بالآخر شادی کے بندھن میں تبدیل ہو گئی۔

    رپورٹ کے مطابق، 18 سالہ فلورز سارہ اور چترال کے 23 سالہ شہادت حسین کی ملاقات تین سال قبل پب جی گیم کے ذریعے ہوئی تھی۔ دونوں تب سے مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ گیم کھیل رہے تھے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہادت حسین کا تعلق چترال کے علاقے مروئی سے ہے، جبکہ فلورز سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ رواں ہفتے لوئر دیر پہنچی تھیں۔ ان کی شادی ایک نجی ہوٹل میں روایتی انداز میں منعقد ہوئی، جس میں دلہن کو خاص طور پر روایتی انداز میں تیار کیا گیا تھا۔

    فلورز سارہ اور شہادت حسین کی شادی میں گاؤں کے افراد سمیت دور دراز علاقوں سے آئے مہمانوں نے بھی شرکت کی۔

    نکاح شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے پڑھایا۔ انہوں نے بتایا کہ نکاح لڑکی کی مکمل رضامندی اور ان کی والدہ کی موجودگی میں طے پایا۔ دلہن کے نام میں سارہ پہلے سے موجود ہونے کے باعث نام کی تبدیلی کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرام:پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ،50 افراد جاں بحق ،20 سے زائد زخمی
    Next Article عمران خان سے مذاکرات نہیں ہو رہے،اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیر داخلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.