Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ
    بین الاقوامی جون 21, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، ایران سے بات کریں گے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتاہے، میں مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتا ہوں۔

    نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا، ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے لوں گا۔

    ٹرمپ نے کہاکہ اسرائیل سے فضائی حملے روکنے کا کہنا مشکل ہے، اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے ایٹمی صلاحیت کے لیے مواد جمع کر لیا تھا۔اسرائیل ٹھیک جا رہا ہے، ایران کم اچھا جا رہا ہے۔اگر امریکی اثاثوں پر حملہ ہوا تو حملہ کرنے والوں کو بہت دکھ ہو گا۔ ٹرمپ نے کہاکہ ایران سے بات کریں گے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتاہے، میں مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا
    Next Article کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.