Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف 3 ممالک کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    خاص خبریں ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Healthcare Commission steps up efforts to eliminate fake doctors
    ایچ سی سی کے انسپیکٹرز نے عطائیوں کے خلاف آن لائن شکایات درج کروانے کے طریقہ کار سے بھی شرکاء کو آگاہ کیا، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے شعور اُجاگر کرنے اور عطائیت کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق آگاہی مُہم تیز کرنے کا فیصلہ بھی ہوا ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے عوام میں کمیشن سے متعلق شعور اُجاگر کرنے اور عطائیت کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق آگاہی مُہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

    ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن عزم رحمان کے مطابق اس سلسلے میں صوبے کے مختلف اضلاع میں آگاہی سیمناروں کا اہتمام کیا جائے گا، اس ضمن میں آج نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے سول ہسپتال میں کمیشن کے انسپیکٹرز کی جانب سے آگاہی سیمنار منعقد ہوا جس میں علاقہ مکینوں اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

    ترجمان کے مطابق انسپیکٹران کی جانب سے عطائیت کے ناسور اور کمیشن کی جانب سے عطائیت کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے موضوع پر روشنی ڈالی، جبکہ شرکاء نے کمیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ عطائیت کی روک تھام میں مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے وہ عطائیوں سے کبھی علاج نہیں کروائیں گے ۔

    ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایچ سی سی کے انسپیکٹرز نے عطائیوں کے خلاف آن لائن شکایات درج کروانے کے طریقہ کار سے بھی شرکاء کو آگاہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا
    Next Article افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہباز شریف 3 ممالک کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

    اپریل 18, 2026

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

    اپریل 18, 2026

    باجوڑ سرحدی علاقے میں مزید 6 شدت پسندوں کی لاشیں برآمد

    اپریل 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف 3 ممالک کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

    اپریل 18, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

    اپریل 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات 2026: شفافیت کے تقاضے، خدشات اور سیاسی بساط کا فیصلہ کن مرحلہ: تحریر جی ایم ایڈووکیٹ

    اپریل 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف 3 ممالک کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 18, 2026
    کھیل

    بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

    اپریل 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.