Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بھارت»پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    بھارت جولائی 6, 2026

    پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف

    جولائی 6, 2026Updated:جولائی 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں ہیں، میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے ان کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔

    وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ذاتی حملوں یا مجھے ذہنی غیر مستحکم قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

    وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ راہول گاندھی نے بھی مودی کو ملنے والے بین الاقوامی اعزازات پر سوالات اٹھائے۔

    برطانوی اخبار نے بھی مودی کے اعزازات کی ساکھ اور شفافیت پر سوال اٹھائے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کی بیرونِ ملک مصنوعی تعریف کی کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

    اسلام آباد نیوز بھارتی پروپیگنڈا بھارتی سیاست پاکستان بھارت پاکستان نیوز خواجہ آصف راہول گاندھی مودی بیان نریندر مودی وزیر دفاع
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب: زیرِ زمین پانی کا بحران سنگین، بحالی کے لیے 2030 کے اہداف مقرر
    Next Article نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.