Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خان پور: امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ سطحی وفد کا جولیاں سٹوپہ کا دورہ
    خاص خبریں مئی 20, 2025

    خان پور: امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ سطحی وفد کا جولیاں سٹوپہ کا دورہ

    مئی 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khanpur: High-level US Embassy delegation visits Julian Stupa
    وفد نے جولیاں اسٹوپہ میں موجود تاریخی ورثے کو نایاب آثار قدیمہ کو انتہائی قیمتی ثقافتی خزانہ قرار دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خان پور: امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ سطحی وفد نے علاقہ جولیاں اسٹوپہ کا دورہ کیا، وفد نے جولیاں میں واقع ہزاروں سال پرانی بدھ مت تہذیب کے اہم آثار کا تفصیلی معائنہ کیا ۔

    اس موقع پر ریجنل آفیسر آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ ہزارہ ڈویژن سید نیاز حسین شاہ، اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر عالم وزیر اور راجہ عدنان نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا ۔

    وفد نے جولیاں اسٹوپہ میں موجود تاریخی ورثے کا تفصیلی جائزہ لیا اور نایاب آثار قدیمہ کو انتہائی قیمتی ثقافتی خزانہ قرار دیا ۔

    وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے نہ صرف ان مذہبی عبادت گاہوں کی حفاظت کی ہے بلکہ ان کی بحالی اور دیکھ بھال کے ذریعے مذہبی سیاحت کو فروغ دینے میں بھی قابل تحسین کردار ادا کیا ہے ۔

    امریکی وفد کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات سے بین الاقوامی سیاحوں کی دلچسپی بڑھے گی جس سے نہ صرف بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ ملے گا بلکہ مقامی معیشت بھی مستحکم ہوگی ۔

    انہوں نے حکومت خیبرپختونخوا کی کوششوں کو سراہا اور مستقبل میں ثقافتی تعاون کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.