Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»نیوزی لینڈ: خالصتان ریفرنڈم میں 37 ہزار سے زائد ووٹروں نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کر دیا
    بین الاقوامی نومبر 18, 2024

    نیوزی لینڈ: خالصتان ریفرنڈم میں 37 ہزار سے زائد ووٹروں نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کر دیا

    نومبر 18, 2024Updated:نومبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khalistan Referendum in New Zealand
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آکلینڈ: بھارت کے اندر خالصتان کی ایک آزاد سکھ ریاست کے قیام کے لیے نیوزی لینڈ میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں 37 ہزار سے زائد سکھوں نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ یہ ریفرینڈم آزاد پنجاب ریفرنڈم کمیشن نے کروایا۔

    کونسل آف خالصتان کے صدر اور سکھس فار جسٹس کے بانی رکن ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو نے اعلان کیا کہ کل ڈالے گئے ووٹ 37,000 سے زیادہ تھے۔ ریفرنڈم اتوار کو آکلینڈ کے اوٹیا اسکوائر میں ہوا، جہاں ہزاروں سکھ اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچے۔  منتظمین کو ووٹنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانا پڑا۔

    ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو نے خالصتان کے ہزاروں حامیوں سے خطاب میں کہا کہ بھارتی حکومت نے ووٹنگ کے خلاف لابنگ کی تھی اور نیوزی لینڈ سے سکھوں کے ووٹنگ میں حصہ لینے پر پابندی لگانے کو کہا تھا لیکن مقامی حکام نے  بھارت کی ایک نہیں مانی اور ریفرنڈم کی منظوری دی۔

    ریفرینڈم کے دوران ہزاروں سکھوں نے خالصتان کے قیام کے لیے نعرے لگائے اور بھارتی حکومت پر سکھوں کی نسل کشی اور سکھوں کے خلاف تشدد میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔

    ایس ایف جے کے کونسل جنرل، گروپتونت سنگھ پنوں نے ریفرنڈم کے اختتام پر حاضرین کو بتایا کہ سکھوں نے پرامن ووٹنگ کے عمل کے ذریعے بھارتی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوتوا ریاست نے سکھوں کو اپنا وطن مانگنے پر سزا دینے کے لیے دہشت گردی کے طریقوں کا سہارا لیا ہے۔ ’سکھوں کے لیے بھارت  سے آزادی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن قابل قبول نہیں۔

    سکھس فار جسٹس (SFJ) کے سربراہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں انٹیلی جنس شیئر کرنے والے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا- اور انہیں سکھوں کے خلاف "دہشت گردی کی مہم” کی اجازت دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

    گروپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں سکھ سنگت نے سکھوں کو ہندوستانی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے آج اپنا ووٹ ڈالا ہے۔ یہ آزادی حاصل کرنے کا جمہوری طریقہ ہے لیکن دہشت گرد مودی سرکار گولیوں اور دہشت گردی کے ذریعے سکھوں کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    گروپتون سنگھ پنوں نے اعلان کیا کہ اگلا خالصتان ریفرنڈم  امریکی ریاست لاس اینجلس میں کرایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
    Next Article بنوں،روچہ چیک پوسٹ پر مسلح افراد حملہ، 7 پولیس اہلکاروں اغوا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.