Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا
    خاص خبریں جولائی 24, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا

    جولائی 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad: 'Karakoram-1'—Pakistan's largest Sky 47 data center—has been inaugurated.
    قراقرم ون ڈیٹا سینٹر کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور جدید ڈیجیٹل خدمات کے فروغ کے لیے ایک مضبوط انفراسٹرکچر فراہم کرے گا، حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے منصوبے کا افتتاح کیا، وزیراعظم  نے کہا کہ مشکلات اور چیلنجز کا امید اور حوصلے سے مقابلہ کیا جائے تو ’معرکۂ حق‘ جیسے تاریخی کارنامے جنم لیتے ہیں ۔ 

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی اور جدید ترین ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ افتتاح کیا ۔

    تقریب کے دوران وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو منصوبے کی مختلف تکنیکی خصوصیات اور استعداد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔

    حکام کے مطابق قراقرم ون ڈیٹا سینٹر کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور جدید ڈیجیٹل خدمات کے فروغ کے لیے ایک مضبوط انفراسٹرکچر فراہم کرے گا ۔

    یہ منصوبہ مصنوعی ذہانت ، مشین لرننگ  اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ حساس قومی اور تجارتی معلومات کو محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا ۔

    تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جدید ترین ڈیٹا سینٹر انتہائی متاثرکن اور قابلِ تحسین منصوبہ ہے، جسے دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی، سکائی 47 جیسے منصوبے پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہیں اور مسلسل محنت ہی ایسے عظیم منصوبوں کو حقیقت کا روپ دیتی ہے ۔

    وزیراعظم  نے کہا کہ مشکلات اور چیلنجز کا امید اور حوصلے سے مقابلہ کیا جائے تو ’معرکۂ حق‘ جیسے تاریخی کارنامے اور کامیابیاں جنم لیتے ہیں، آخر میں انہوں نے قوم کو سکائی 47 جیسا قیمتی تحفہ دینے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.