Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    امن

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ہائیکورٹ کا مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں الیکشن کروانے کا حکم
    پوٹھوہار ستمبر 25, 2025

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں الیکشن کروانے کا حکم

    ستمبر 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad High Court orders to hold elections in Muzaffargarh constituency PP-269
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علمدارعباس قریشی کے استعفیٰ دینے کے بعد سیٹ خالی قرار دی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے  مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سنگل بینچ کا دوبارہ گنتی کا 15 مئی کا حکم معطل کر دیا ۔

    جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حلقہ پی پی 269 میں دوبارہ گنتی کا حکم جاری کیا تھا جس کے بعد پیپلز پارٹی کے ایم پی اے علمدار عباس نے پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علمدارعباس قریشی کے استعفیٰ دینے کے بعد سیٹ خالی قرار دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا
    Next Article ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو ہراکر ایونٹ کےفائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    امن

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی درخواست

    اگست 4, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

    اگست 4, 2026
    امن

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.