Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ایران»ایران کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں پاکستانی اعلیٰ قیادت کی شرکت پر اظہارِ تشکر
    ایران جولائی 6, 2026

    ایران کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں پاکستانی اعلیٰ قیادت کی شرکت پر اظہارِ تشکر

    جولائی 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تہران: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی اور ایران کی حکومت و عوام کی جانب سے پاکستانی حکومت و عوام کا گہرا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے لیے منعقدہ خراجِ عقیدت کی تقریب میں اپنے اعلیٰ سطح وفد کو شرکت کے لیے بھیجا۔

    ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس سٹاف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، اور تمام معزز حکام، ممتاز علمائے کرام، سیاسی شخصیات اور ثقافتی رہنماؤں کا اس تاریخی موقع پر شرکت اور ایران کی حکومت و عوام سے اظہارِ یکجہتی پر دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں۔

    انہوں نے کہا کہ مجھے انتہائی فخر ہے کہ پاکستان نے اس پر وقار تقریب میں اعلیٰ ترین سطح پر شرکت کی.

    انہوں نے کہا کہ پاکستانی وفد نہ صرف سب سے اعلیٰ سطح بلکہ تعداد کے اعتبار سے بھی سب سے بڑا وفد ثابت ہوا۔

    انہوں نے کہا کہ اس قدر معزز، اعلیٰ سطح اور کثیر تعداد میں وفد کی شرکت ہمارے دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی، باہمی احترام اور برادرانہ تعلقات کا مونہہ بولتا ثبوت ہے۔

    انہوں نےکہا کہ یہ پُرمعنی اور تاریخی اقدام ہماری مشترکہ اقدار اور تاریخی رشتوں کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے جو ایران اور پاکستان کو تاریخ کے نشیب و فراز میں ہمیشہ متحد رکھتے ہیں۔

    ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ہماری دونوں اقوام نے ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشیوں اور غموں میں شرکت کی ہے۔

    بھائی چارے، یکجہتی اور باہمی تعاون کے جذبے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی رہی ہیں۔

    رضا امیری مقدم نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ الله تعالیٰ اس دیرپا دوستی اور بھائی چارے کو قائم رکھے۔

    اسحاق ڈار ایران پاکستان تعلقات پاکستان ایران پاکستانی وفد تہران نیوز رضا امیری مقدم شہباز شریف عاصم منیر عطا اللہ تارڑ محسن نقوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Next Article پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.