Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا
    خاص خبریں اگست 2, 2025

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Indian army's terrorism continues in occupied Kashmir, martyring 5 more youth
    قابض فوج نے کلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے،  بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، کے ایم سی کے مطابق قابض فوج نے کلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوانوں کو شہید کیا ۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، قابض فوج نے کلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوانوں کو شہید کیا ۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی کارروائیوں میں اس ہفتے شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 ہوگئی، دوسری جانب کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے ۔

    حریت کانفرنس کا کہنا ہےکہ کشمیری 5 اگست کو مکمل ہڑتال کرکے دنیا کو یہ واضح پیغام دیں کہ وہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو تسلیم نہیں کرتے ۔

     حریت کانفرنس کا کہنا ہےکہ 5 اگست کشمیریوں کے لیے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے جب بھارت نے ان کی منفرد حیثیت اور شناخت چھین لی ۔

    یاد رہےکہ بھارتی حکومت نے5 اگست 2019 کو یکطرفہ طورپرمقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت
    Next Article ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.