Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    قومی خبریں ستمبر 7, 2024

    بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود

    ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ میں بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہوں گاـ

    ذرائع کے مطابق ،لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں  سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے جب  پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا ، تو دوران سماعت شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آئے تو انہوں نے کہا  کہ جب مقدمات درج کیے گئے تھے  تب میں  پنجاب میں بھی موجود  نہیں تھا،  مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، اور جب میں رہا ہوا تو 9 مئی کے مقدمات میں پھر سے گرفتار کر لیاگیا۔

    شاہ محمود نے مزید یہ کہا کہ میں  بانی پی ٹی آئی کا  نائب کپتان ہوں،  اور میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ،میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، یہ لوگ ڈرتے ہیں  کہ اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے اور ان کے خلاف متحرک ہو جائیں گے ـشاہ محمود کا کہنا تھا کہ میں 40 سال سے سیاست میں ہوں ،اور ان 40سالوں میں اس سے پہلے مجھ پر آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا، لیکن اب اچانک 55 مقدمات میرے خلاف درج ہوگئے، ان مقدمات کے ان لوگوں کے پاس کیا ثبوت یا دلائل ہیں،

    مزید اس بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ لوگ دلائل کیوں نہیں دے رہے، یہ جان بوجھ کر وقت ضائع کر رہے ہیں، اگر ہم گناہ گار ہیں تو پھر  ہمیں سزا دیں، اس طرح یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، ہمیں اپنی عدلیہ پر بڑا اعتماد ہےاور ہمیں امید ہے کہ عدالت کا فیصلہ حق پر مبنی ہو گا ـ

    پی ٹی آئی شاہ محمود نائب کپتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے
    Next Article 20سالہ پاکستانی نوجوان کو کس الزام کے تحت کینیڈا میں گرفتار کیا گیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.