Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد پولیس نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم کو کیسے گرفتار کیا؟
    پوٹھوہار ستمبر 23, 2024

    اسلام آباد پولیس نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم کو کیسے گرفتار کیا؟

    ستمبر 23, 2024Updated:ستمبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    How did the Islamabad police arrest the suspect who stole dozens of motorcycles
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد پولیس نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم محمد آصف کو گرفتار کر لیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے  ملزم کے قبضے سے ایک ہنڈا 125 سمیت مجموعی طور پر 19 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، 9 موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس اور متعدد موٹرسائیکلوں کے سپیئر پارٹس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

    گرفتار ملزم کے پاس موٹرسائیکل چوری کرنے کے آلات بھی موجود تھے، جن کی مدد سے تھانہ کوہسار میں درج 9 مقدمات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    مزید یہ کہ، ملزم پنجاب میں موٹر سائیکل چوری کے 14 مقدمات میں بھی سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلا ہے۔

    یہ کارروائی ایس ایچ او کوہسار شفقت فیض کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد اسحاق اور ان کی ٹیم نے سر انجام دی ہے۔

    ذرائع کے مطابق  ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔یاد رہے اسلام آباد پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

    اسلام آباد پولیس چوری گرفتار ملزم موٹر سائیکل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی نیلم:موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی
    Next Article گلگت؛ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 2 ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی
    Ume Roman

    Related Posts

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    پاور سیکٹر کا گردشی قرض 700 ارب روپے کم، نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

    اگست 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.