Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت؛ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 2 ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی
    گلگت بلتستان ستمبر 23, 2024

    گلگت؛ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 2 ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی

    ستمبر 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit; The doctors gave a 2-week deadline to the government to approve the demands
    Gilgit; The doctors gave a 2-week deadline to the government to approve the demands
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایم اے صدر ڈاکٹر آصف کی زیر صدارت پی ایم اے اور وائی ڈی اے گلگت بلتستان کا مشترکہ ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں بی ایم اے کے صوبائی عہدیداران اور وائی ڈی اے کے صدر بہادر شاہ سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں حکومت کو 2 ہفتے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہنا تھا کہ 2 ہفتے کے اندر مطالبات منظور نہ ہوئے تو پورے گلگت بلتستان میں علامتی ہڑتال شروع کر دی جائے گی۔

    مطالبات کے مطابق تمام کیڈرز کے سروس سٹریکچر کی درستگی جس میں ایم اوز اور ڈینٹل آفیسرز کی پرو موشن میں لیول ون والی شرط کو ختم کر کے پہلے سے رائج سٹریکچر کو من وعن لاگو کیا جائے، 18 سے 20 گریڈ تک عرصہ دراز سے پینڈنگ ڈی بی سی کر دی جائے جی ڈی ایم اوز اور ڈینٹل آفیسرز کا 2023 میں سٹریکچر ریوائس پر عمل درآمد کیا جائے، ہیلتھ پروفیشنل الاﺅنس کو فریز کیا گیا ہے اس کو دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی طرح دوبارہ رننگ بیسک پر ڈی فریز کر کے دیا جائے۔ اینستھیزیا اسپیشلسٹ اور ایمر جنسی ڈیوٹی ڈاکٹروں کو ایمر جنسی الاﺅنس دیا جائے۔ تمام کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو ریگولر کیا جائے اور ڈینٹل ڈائریکٹوریٹ کو الگ کیا جائے۔

    Doctors Gilgit Baltistan ڈاکٹرز گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد پولیس نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم کو کیسے گرفتار کیا؟
    Next Article انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.