Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب
    بین الاقوامی ستمبر 23, 2024

    انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب

    ستمبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Anura Kumara is the new president of Sri Lanka
    Anura Kumara is the new president of Sri Lanka
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انورا کمارا ڈسانائیکے نے سری لنکا کے نئے صدر کی حثیت سے حلف اٹھالیا، انورا کمارا کا تعلق نیشنل پیپلز پاور اتحاد سے ہے۔

    انورا کمارا ڈسانائیکے نے گذشتہ روز ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، 55 سالہ انورا کمارا نے اپوزیشن رہنما ساجیت پریماداسا کو شکست دی تھی۔

    انہوں نے اپنی کامیابی پر کہا کہ ترقی اور استحکام کے ہمارے خواب نئی شروعات سے پورے ہوں گے۔

    دوسری طرف سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

    یاد رہے کہ 2022ء کے معاشی دیوالیے کے بعد سری لنکا میں پہلے صدارتی انتخابات ہوئے ہیں جن میں کوئی امیدوار بھی 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔

    Anura Kumara Dissanayake Sri Lanka انورا کمارا ڈسانائیکے سری لنکا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 2 ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی
    Next Article ہری پور؛ پولیس کارروائیاں کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، 6 کلو چرس برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.