Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم میں فلاحی پروگرام "ہمت کارڈ” اور "دھی رانی پروگرام” کا آغاز
    پوٹھوہار نومبر 13, 2024

    جہلم میں فلاحی پروگرام "ہمت کارڈ” اور "دھی رانی پروگرام” کا آغاز

    نومبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Himat Card and Dhi Rani Program in Jhelum
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم میں حکومت پنجاب نے خصوصی افراد اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے دو نئے فلاحی پروگرام’’ہمت کارڈ‘‘ اور ’’دھی رانی پروگرام‘‘ کا آغاز کیا ہے۔ ان پروگرامز کا مقصد معاشرے کے ان افراد کو مالی امداد فراہم کرنا ہے جو اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان پروگراموں کے ذریعے حکومت پنجاب ان خاندانوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ان کی مشکلات کم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔

    پہلا پروگرام ’’ہمت کارڈ‘‘ ہے، جو خاص طور پر خصوصی افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ جس کے تحت خصوصی افراد کو ماہانہ مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی روزمرہ کی ضروریات کو بہتر طور پر پورا کر سکیں اور انہیں مالی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اب تک اس پروگرام کے تحت ضلع جہلم میں 1083 ہمت کارڈ بینک آف پنجاب کو جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 947 کارڈز خصوصی افراد میں تقسیم کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید 136 افراد کو بھی جلد یہ کارڈ فراہم کر دیے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے لئے چالیس لاکھ روپے کا عطیہ
    Next Article اپر کوہستان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی جالکوٹ میں کھلی کچہری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.