Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں موسلادھار بارشوں کی تباہی،3 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے
    خاص خبریں مئی 2, 2025

    آزاد کشمیر میں موسلادھار بارشوں کی تباہی،3 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے

    مئی 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains wreak havoc in Azad Kashmir, 3 people killed, 4 injured
    اب تک 4 گھر مکمل جبکہ 68 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفر آباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزادکشمیر میں  16 اپریل سے اب تک بارشوں اور طوفان کے نقصانات کی تفصیل جاری کر دی، جس کے مطابق گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے سے سدھنوتی میں شہری جاں بحق ہوا ۔

    ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے میرپور میں ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے، ضلع پونچھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا ۔

    رپورٹ کے مطابق 16 اپریل سے اب تک مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ اس دوران  4 افراد زخمی بھی ہوئے، مختلف حادثات میں 4 گھر مکمل تباہ ہوئے جبکہ 68 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔

    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بارشوں اور آندھی سے 9 دکانیں ، 2 سکول اور مویشیوں کو بھی قنصان پہنچا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کا بلا اشتعال کارروائیوں پر بھارت کو مؤثر اور مناسب جواب دینے کا اعلان
    Next Article راجہ فاروق حیدر کا LOC پر جرأت مندانہ پیغام: ’’یہ جنگ ہم سب کی ہے‘‘
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    بین الاقوامی

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.