Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Uncategorized

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد اور پنڈی کے اطراف شدید دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا
    پوٹھوہار جنوری 2, 2024

    اسلام آباد اور پنڈی کے اطراف شدید دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا

    جنوری 2, 2024Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد اور پنڈی کے اطراف شدید دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید دھند کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے۔

    اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والی تین پروازوں کو لاہور اور پشاور اتار لیا گیا جب کہ درجن بھر پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کو فضا میں آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد لاہور میں لینڈ کرایا گیا جب کہ شارجہ اسلام آباد کی پرواز پی کے 182 کو بھی پشاور میں اتارا گیا، پی آئی اے کی دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والی پرواز بھی لاہور منتقل کردی گئی

    سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم

    ایوی ایشن کی اطلاعات  کے مطابق اسلام آباد سے برٹش ائیرویز کی پرواز لندن اورامارات کی پرواز مطلع صاف ہونے کے لیے دبئی روانگی کی منتظر رہی۔ اس کے ساتھ ساتھ دھند کے باعث اسلام آباد سے گلگت اور بحرین کی پروازیں بھی وقت پر روانہ نہ ہو سکیں۔

    Heavy fog Islamabad Rawalpindi
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان میں زلزلے سے مزید 30 ہلاکتیں، سونامی کی وارننگ واپس
    Next Article چاہت فتح علی خان کا موسیقی کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026

    گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Uncategorized

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026
    ترقی

    گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز

    مئی 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Uncategorized

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.