Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    حکومت

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جاپان میں زلزلے سے مزید 30 ہلاکتیں، سونامی کی وارننگ واپس
    بین الاقوامی جنوری 2, 2024

    جاپان میں زلزلے سے مزید 30 ہلاکتیں، سونامی کی وارننگ واپس

    جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    جاپان میں زلزلے سے مزید 30 ہلاکتیں، سونامی کی وارننگ واپس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جاپان میں 7.4 شدت کے زلزلے کےنتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے نئے سال کے پہلے روز آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 30 ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔ ان کا کہا تھا کہ وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں زلزلے سے ہونے والی تباہی بڑے پیمانے پر ہوسکتی ہے اور اس میں مزید ہلاکتوں کا بھی اضافہ ہوسکتا ہے

    جاپانی وزیراعظم نے مزید کہا کہ زلزلے سے ایک بڑے پیمانے پر تباہی کی تصدیق کی جاسکتی ہے جس سے عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور کئی عمارتوں میں آگ بھی لگی، اس زلزلے میں ہلاکتیں لاتعداد ہیں، اس وقت ہمارے لیے متاثرہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے وقت ایک چیلنج ہے۔

    At least 30 people dead in Japan earthquake, as rescuers 'battle against  time' to free... - LBC

    دوسری طرف ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ زلزلے سے سڑکوں کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں پریشانی کا سامنا ہے، زلزلے کی مکمل تباہی کو جانچنے کے لیے تباہ حال سڑکوں کے باعث رسائی میں مشکلات ہیں۔

    جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری – Jehan Pakistan News | جہاں  پاکستان

    جاپان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاپان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی جسے اب واپس لے لیا گیا ہے تاہم زلزلے سے ساحلی علاقے ان سوزو میں ایک ہزار کے قریب گھر مکمل تباہ ہوگئے، ان سوزو کے میئر نے علاقے کی صورتحال کو انتہائی خوفناک قرار دیا ہے۔

    Death toll japan tsunami
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم فائنل، امام اور شاہین ٹیم سے ڈراپ
    Next Article اسلام آباد اور پنڈی کے اطراف شدید دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    حکومت

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    حکومت

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.