Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
    پوٹھوہار نومبر 5, 2025

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hazro: Rango police station action, 3 accused involved in robbery cases arrested
    ملزمان سے چھینی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد ، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حضرو میں تھانہ رنگو پولیس کی بڑی کاروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، گرفتار ملزمان سے شہریوں سے چھینی گئی رقم 4 لاکھ 30 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔

    تھانہ رنگو پولیس نے گزشتہ دنوں راہزنی کے مقدمات میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، رنگو پولیس نے شہری سے موٹر سائیکل ہنڈا 125، موبائل فون اور پرس اسلحہ کی نوک پر چھیننے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

    گرفتار ملزمان کے قبضے سے شہریوں سے چھینی گئی رقم 4 لاکھ 30 ہزار روپے اور 30 بور پسٹل بمع ایمونیشن برآمد کی گئی ۔

    تھانہ رنگو پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی
    Next Article صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.