Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان
    امن جون 19, 2026

    فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان

    جون 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گوادر: فتنہ الہندوستان کاگمراہ کن پروپیگنڈا ناکام ہوگیا.

    گوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا.

    گمراہ کن پروپیگنڈے کا شکار نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پا کستان سے غیرمتزلزل وفاداری اور وابستگی کے عزم کا اعادہ کیا۔

    گوادر پریس کلب میں نوجوانوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ ہمارے نوجوان گمراہ کن پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کےمنفی استعمال کے باعث غلط راستے پرچلے گئے تھے۔

    پریس کانفرنس کے دوران نوجوانوں نے کہا کہ گمراہ عناصر سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، وطن عزیز پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

    مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ نوجوان شدت پسند تنظیموں کا ساتھ چھوڑ کر گھروں کو واپس آئیں.

    انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ نوجوان تشدد کاراستہ ترک کریں، بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پُرامن اور جمہوری جدوجہد میں ہے۔

    مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ والدین بچوں کی سرگرمیوں پرنظررکھیں تاکہ وہ گمراہ کن عناصرکےاثرات سےمحفوظ رہ سکیں۔

    مولانا نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان جمہوری اورسیاسی جدوجہد کا حصہ بنیں اور پُرامن طریقے سے اپنے حقوق حاصل کریں۔

    امن و استحکام انتہا پسندی بلوچستان بلوچستان کی ترقی بلوچستان کے حقوق پاکستان سے وفاداری پُرامن جدوجہد جمہوری جدوجہد سوشل میڈیا پروپیگنڈا قومی یکجہتی گوادر گوادر پریس کلب مولانا ہدایت الرحمان نوجوان نوجوانوں کا اعلان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    Next Article 2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.