Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    ترقی

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی
    خاص خبریں جون 23, 2025

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہوگا، چھ ارب روپے خسارے کے ساتھ ایک کھرب 50 ارب کا مجموعی بجٹ

    گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سہ پہر چار بجے گلگت میں منعقد ہوگا جس کی صدارت اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کریں گے۔
    اجلاس میں وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل مالی سال 2025-26 کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے۔

    ذرائع کے مطابق رواں سال کا بجٹ چھ ارب روپے خسارے کے ساتھ پیش کیا جائے گا، جس کا کل حجم ایک کھرب 50 ارب روپے ہوگا۔
    بجٹ میں گندم سبسڈی کے لیے 19 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 80 ارب روپے رکھے جائیں گے۔

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے 21 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور مواصلات کے شعبے کے لیے 6 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز بھی بجٹ کا حصہ ہے۔

    وزیر خزانہ کے مطابق گلگت بلتستان کا کوئی مستقل ریونیو نہیں ہے اور صوبے کی تمام مالی ضروریات وفاقی گرانٹس پر منحصر ہیں۔

    غیر ترقیاتی بجٹ میں سے 59 ارب روپے صرف سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر خرچ ہوں گے۔ گزشتہ مالی سال میں 7 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا گیا تھا لیکن صرف 3 ارب روپے حاصل ہو سکے۔

    انجینئر محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ وسائل کی کمی کے باوجود یہ بجٹ گلگت بلتستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

    Employee Salaries GB GB Finance Minister Gilgit Baltistan Budget Pakistan Federal Grants Wheat Subsidy
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا
    Next Article آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    ترقی

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    امن

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    ترقی

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.