Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ
    خاص خبریں اگست 1, 2025

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ghizer: Four members of the same family drown in the river, three people including two women missing
    ریسکیو حکام تمام وسائل بروئے کار لائیں اور سرچ آپریشن کو تیز کریں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غذر کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر ہوگئے ، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

    گلگت: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق ضلع غذر کے گاؤں ہاتون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد دریائے غذر کی خونی موجوں کی نذر ہو گئے ۔

    انہوں نے کہا کہ خاندان کے ایک فرد نے دریا میں چھلانگ لگا دی ، اُسے بچانے کے لیے خاندان کے تین افراد یکے بعد دیگرے دریا میں کود گئے ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا، جبکہ ایک مرد اور دو خواتین دریا میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے ۔

    فیض اللہ فراق نے کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اس افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر غذر اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لاپتہ افراد کو تلاش اور ریسکیو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور سرچ آپریشن کو تیز کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں
    Next Article باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.