Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حادثات»گلگت وادی ہُشے میں حادثہ، دو کوہ پیما لاپتہ، فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
    حادثات جون 25, 2026

    گلگت وادی ہُشے میں حادثہ، دو کوہ پیما لاپتہ، فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

    جون 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    French mountaineer killed in avalanche on k-6 peak in Gilgit-Baltistan
    گلگت بلتستان میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہُشے میں واقع کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں ایک فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق ہوگیا، جبکہ بین الاقوامی ٹیم کے دو دیگر ارکان تاحال بیس کیمپ واپس نہیں پہنچ سکے۔

    الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق جاں بحق ہونے والا کوہ پیما تین رکنی بین الاقوامی مہم کا حصہ تھا جو کے-6 چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ دورانِ مہم برفانی تودہ گرنے سے یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

    الپائن کلب کا کہنا ہے کہ ٹیم کے دیگر دو ارکان کے بارے میں فوری طور پر معلومات دستیاب نہیں ہو سکیں اور وہ تاحال بیس کیمپ واپس نہیں پہنچے ہیں، جس کے باعث ان کی تلاش کے لیے ریسکیو سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

    واقعے کے بعد پولیس اور مقامی رضاکاروں پر مشتمل ریسکیو ٹیم کو متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے، جو لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش اور صورتحال کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔

    حکام کے مطابق دشوار گزار پہاڑی علاقے اور موسمی حالات کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی: پولیس سے مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    Next Article بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن اقدامات ختم کر دیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.