Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن اقدامات ختم کر دیے
    بلوچستان جون 25, 2026

    بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن اقدامات ختم کر دیے

    جون 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں نافذ فیول کنزرویشن اور اضافی کفایت شعاری اقدامات فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
    سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) سید فیصل احمد کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
    اعلامیے کے مطابق 10 مارچ 2026 سے نافذ تمام کفایتی پابندیاں فوری طور پر ختم کر دی گئی ہیں.
    کاروباری اوقات کار سے متعلق پہلے سے جاری نوٹیفکیشن بدستور نافذ العمل رہے گا۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے جبکہ شادی ہالز اور مارکیز کو رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔
    ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک کام کر سکیں گے، جبکہ پھل، سبزی، کریانہ اور گروسری کی دکانوں کو بھی رات 11 بجے تک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فارمیسیز، اسپتال، لیبارٹریز اور کلینکس پر اوقات کار کی کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی۔ اسی طرح بیکریز، تندور، دودھ اور ڈیری شاپس کو بھی استثنا حاصل ہوگا۔
    مزید برآں پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز کو بھی اوقات کار کی پابندی سے مستثنا قرار دیا گیا ہے۔
    جم، اسپورٹس فیسلٹیز، اسپورٹس اور پیڈل کورٹس پر بھی پابندی لاگو نہیں ہوگی، جبکہ آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو مکمل استثنا دے دیا گیا ہے۔

    آئی ٹی کمپنیاں ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان بلوچستان حکومت بلوچستان نوٹیفکیشن پیٹرول پمپس ریسٹورنٹس سی این جی اسٹیشنز شاپنگ مالز فیول کنزرویشن کاروباری اوقات کار کال سینٹرز کفایت شعاری اقدامات کوئٹہ مارکیٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت وادی ہُشے میں حادثہ، دو کوہ پیما لاپتہ، فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
    Next Article کوئٹہ: نویں اور دسویں محرم پر فول پروف سیکیورٹی، شہری علاقوں میں موبائل سگنل بند
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.