Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آرہا ہے
    خاص خبریں اپریل 3, 2024

    بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آرہا ہے

    اپریل 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آرہا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آرہا ہے۔

    لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے تحریک انصاف لائرز فورم کے صدر افضال عظیم پاہٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل حکام نے سکیورٹی خدشات کے باعث بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی لگا رکھی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو جیل میں خطرہ ہے۔

    سابق وزیراعظم کی زندگی کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب نے گریس کا مظاہرہ کیا تھا کہ وہ اس معاملے پر اپڈیٹ دیں گے جس پر ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ میں نے معلومات اکھٹی کی ہیں اور میں معلومات لے کر آیا ہوں۔ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک سیل میں رکھا گیا ہے۔ان کے اردگرد 6سیل بھی ان کے لیے مختص ہیں۔

    ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں 10افراد کے لیے ایک سکیورٹی اہلکار ہے مگر بانی پی ٹی آئی کے لیے ہم نے 14 سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر رکھا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کھانا ایک سپیشل کچن سے جاتا ہے، اس کچن میں کسی اور کے لیے کچھ نہیں بنتا۔اس پر وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے جو کچھ بتایا ہے ہم تو خوش ہو گئے ہیں۔

    ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے ہم نے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگوائے ہیں۔کیمرے لگانے پر 5لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر ماہانہ 12لاکھ روپے کا خرچ آ رہا ہے۔بعدازاں عدالت نے بانی پی ٹی آٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر مزید سماعت عید کے بعد تک ملتوی کرد.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی
    Next Article دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا, ایران
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.