Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    فیچرڈ جون 26, 2025

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Flood situation in Kohistan, Mansehra during heavy rains, while landslides are feared in Muzaffarabad and Neelum Valley
    پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحا اور لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ ہے، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا، اس دوران شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔

    این ڈی ایم اے کےمطابق 26 تا 28جون کے دوران اسلام آباد، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار  بارش کا امکان ہے ۔

    ترجمان این ڈی ایم اے نے اگلے 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں لینڈسلائیڈنگ کا امکان ظاہر کیا ہے، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں شدید بارش اور  سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے ۔

    اسی کے ساتھ ساتھ مظفرآباد، نیلم ویلی،  راولا کوٹ، حویلی، ہٹیاں بالا میں بھی طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ متوقع ہے ۔

    این ڈی ایم اے اور  دیگر متعلقہ اداروں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، نشیبی علاقوں میں رہنے والے حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر مقامی حکام سے رابطہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی
    Next Article چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.