Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پہ فائرنگ،3افراد قتل، 5زخمی
    خاص خبریں جولائی 20, 2024

    سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پہ فائرنگ،3افراد قتل، 5زخمی

    جولائی 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پشاور تھانہ یکہ توت کی حدود رشید گڑھی میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے پر فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور تھانہ یکہ توت کی حدود رشید گڑھی میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے پر فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی.

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران فریقین سے 3 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ارشد، حاجی حمید اور نیازعلی شامل ہیں، واقعے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن کے نام ابراہیم ، ہارون، شاداب، ادریس، قدر بادشاہ ہے۔
    پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

    پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزمان ہمایون، امین، عثمان، جلال الدین کو گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، تین عدد پستول بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹی پی کے سربراہ کی خفیہ فون کال لیک ہو گئی
    Next Article حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن, 5 کلو سے زائد چرس برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.