Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
    اسلام آباد جولائی 5, 2026

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    جولائی 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Final list of candidates for the Azad Kashmir Legislative Assembly elections released.
    آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، الیکشن کمیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔

    مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، جبکہ 320 سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔

    اعداد و شمار کے مطابق میرپور کے 4 حلقوں سے 98، بھمبر کے 3 حلقوں سے 63، جبکہ کوٹلی کے 6 حلقوں سے 135 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔

    باغ اور حویلی کے 3 حلقوں سے 83، جبکہ پونچھ اور سدھنوتی کے 7 حلقوں سے 126 امیدوار انتخابی سیاست کا حصہ ہیں، ضلع نیلم کے 2 حلقوں سے 51، ضلع مظفرآباد کے 5 حلقوں سے 126 اور ضلع جہلم ویلی سے 34 امیدوار میدان میں ہیں ۔

    علاوہ ازیں مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 مخصوص نشستوں پر بھی 126 امیدوار قسمت آزمائی کریں گے، الیکشن کمیشن کے مطابق 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو ان کے انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ہیں، جبکہ آزاد امیدواروں کو بھی جلد انتخابی نشانات جاری کر دیئے جائیں گے،حتمی امیدواروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
    Next Article اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی: ذرائع

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.